Welcome to the Fareed Noori Welfare Foundation.
As the Holy Prophet Muhammad (PBUH) stated: 'I and the caretaker of an orphan will be in Paradise like this' (and he gestured with his index and middle fingers).
Our core mission is to provide quality education and a brighter future for orphaned and deserving children. Your Zakat, Sadaqah, donations, and Fitrana play a vital role in transforming their lives. Contribute today to earn immense rewards in both worlds.
فرید نوری ویلفیئر فاؤنڈیشن میں آپ کا خیرمقدم ہے۔ جیسا کہ پیارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
'میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ساتھ ہوں گے' (اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی شہادت اور درمیانی انگلی سے اشارہ کر کے بتایا)۔
ہمارے اس مشن کا مقصد یتیم اور مستحق بچوں کو معیاری تعلیم اور بہتر مستقبل فراہم کرنا ہے۔ آپ کی دی گئی زکوٰۃ، صدقات، عطیات اور فطرانہ کی ایک ایک پائی نادار بچوں کی زندگی بدلنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آج ہی اپنا حصہ ڈالیں اور اجرِ عظیم حاصل کریں۔
1. میزان بینک (Meezan Bank - Bank Account: 77010103728395
2. جیز کیش (JazzCash - Mobile Wallet): 03218616493
3. ایزی پیسہ (Easypaisa - Mobile Wallet): 03218616493
